مستند علمی ذخیرہ و جامع ریسرچ پورٹل

علم، نور اور دانائی کی مستند تلاش

قرآن، حدیث، درود شریف، کتب اور منتخب علمی مضامین کو ایک ہی مرکز میں باحوالہ دریافت کیجیے۔

ٹاسک
لوڈنگ
لوڈنگ
ٹاسک مکمل کریں ←
نئے قارئین کے لیے رہنمائی

یہاں سے آغاز کریں

درود و سلام کے بنیادی مفہوم سے مستند احادیث، فضائل اور عملی مطالعے تک ایک واضح ترتیب۔

  1. ۱ درود شریف کا تعارف درود شریف ایک قسم کی زیارت ہے
  2. ۲ احادیث کی روشنی میں روایات اور مستند حوالہ جات
  3. ۳ فضیلت درود پاک فضیلت اور اہمیت کا مطالعہ
  4. ۴ برکات و افادیت روحانی اثرات اور عملی رہنمائی
  5. ۵ متعلقہ کتب منتخب کتب اور رسائل
  6. ۶ ویڈیو بیانات منتخب دروس اور خطابات

سلائیڈر

کتابیں

  • {icon: "facebook", url: "https://www.facebook.com/templateify"}
  • {icon: "twitter", url: "https://twitter.com/LiveBlogger1"}
  • {icon: "youtube", url: "https://www.youtube.com/liveblogger"}
  • {icon: "rss", url: "#"}

Recently post

رابطہ فارم

About Us

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

Darood Pak Ki Fazilat

{getBlock} $results={6} $label={فضیلت درود پاک } $type={block1}

LOOK

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

جمعه مبارك

{getBlock} $results={8} $label={جمعہ مبارک} $type={grid1} $color={#34ace0}
📜
احادیث نبوی ﷺ اور قرآنی آیات درود شریف

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔

— سورۃ الاحزاب: 56

قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے گا۔

— ترمذی

جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

— صحیح مسلم

اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے زمین میں گردش کرتے رہتے ہیں، جو میری امت کی طرف سے سلام مجھے پہنچاتے ہیں۔

— نسائی

جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اس میں اللہ کا ذکر اور نبی ﷺ پر درود نہ بھیجیں، وہ مجلس ان پر وبال بن جائے گی۔

— سنن الترمذی

درود پڑھو تاکہ تم پر میری شان اور میرے دوستوں کی شان میں اضافہ ہو۔

— ابوداؤد

جو شخص مجھ پر زیادہ درود بھیجے گا، اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو زیادہ معاف فرمائے گا۔

— ابن ماجہ

اللہ تعالیٰ کے حضور درود بھیجنا سب سے بہترین عمل ہے۔

— جامع الصغیر

درود شریف کے فضائل و آداب

درود شریف پڑھتے وقت کن چیزوں کو یاد رکھیں؟ واضح رہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پر درود بھیجنا بہت ہی سعادت مندی کا کام…

درود شریف کی فضیلت

درودوسلام کی فضیلت روزانہ ہزار مرتبہ درود شریف پڑھنے کا اجر حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ…

مشاہدات

&nbsp درود شریف کے مشاہدات آپ اگر دن میں ایک لاکھ بار دُرود و سلام پڑھتے ہو اور آپ کا حال یہ ہے کہ جی بہت تنگی ہے…

مزید پوسٹس لوڈ کریں
کوئی نتائج نہیں ملے

درود شریف کی فضیلت ویڈیوز

احادیث کی روشنی میں درود شریف

درود شریف