درود شریف ہر مرض کا علاج اس لیے ہے کہ اس کا پڑھنے والا براہ راست حضور نبی اکرم مُحَمَّدْﷺ سے توجہ حاصل کرتا ہے

١. ہر نیکی کی ابتداء ھے میرے محبوب کا نام :-صلی اللہ علیہ والہ وسلم

🔶🔸ایک عاشق کی زندگی درودِ پاکــ کی چاشنی کے بغیر بے ذوق ہے۔ درودِ پاکــ ایسی عبادت ہے جو آپ کو درِ اقدس سے رابطے میں رکھتی ہے۔ اور درِ اقدس سے رابطہ کوئی عام بات نہیں ہے۔ یہ راستہ آپ کو اللہ سے ملواتا ہے کیونکہ درودِ پاکــ نور ہے ، روشنی ہے ، ہدایت ہے۔ہم جیسے گنہگاروں پر اللہ کی عنایت ہے۔

جدید تر اس سے پرانی
مجلسوں کی زینت نبی کریم ؐ پر درود پاک پڑھنا ہے ، لہذا مجالس کو درود پاک سے مزین کرو۔
درود شریف ہر مرض کا علاج اس لیے ہے کہ اس کا پڑھنے والا براہ راست حضور نبی اکرم مُحَمَّدْﷺ سے توجہ حاصل کرتا ہے

درود شریف