درود شریف ہر مرض کا علاج اس لیے ہے کہ اس کا پڑھنے والا براہ راست حضور نبی اکرم مُحَمَّدْﷺ سے توجہ حاصل کرتا ہے

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

 

                 نعت شریف

پرھ درود ان پر کیا دیکھتا ادھر ادھر 
خود دیکھ پڑھ کہ کیا دکھتا ہے تجھ کو ادھر 

یہ کرم ہے حضور اکرمﷺ کا رکھا جو برم میرا ہے

بچنے کے قابل تو نہیں میں لیکن انہوں نے چھپا رکھا ہے 

نا پوچھ کسی سے کہ کیا ہے انکا ذکر
خود پڑھ کہ دیکھ زرا کیا لطف اس کے اندر

سخی کے در پر جا کہ ان سے مانگنا یہ کام ہے ہم منگتوں کا
ہمارا یہ فخر ہے ہم اسکو اپنا ایمان سمجھتے ہیں

ہم نے دیکھا ہے انکو دل کی آنکھ سے
کبھی ظاہری آنکھوں سے بھی انکو دیکھیں گے

آج نہیں تو کل سہی کبھی بھی کہیں بھی دیکھیں گے
ہر دکھ کو بدلتا دیکھا میں نے سکھ میں

یہ کرم کم ہے کہ اور بھی آپ کیے ہوئے ہیں

انکی چو کھٹ میرا آشیانہ بن جائے
خدایا کہیں اسی انتظار میں روح نکل نہ جائے

یافور کی نسبت ملے مجھ کو قربت حضوراکرمﷺ کی
ورنہ میں تو قابل بھی نہیں ان کا ذکر کرنے کے بھی


جدید تر اس سے پرانی
مجلسوں کی زینت نبی کریم ؐ پر درود پاک پڑھنا ہے ، لہذا مجالس کو درود پاک سے مزین کرو۔
درود شریف ہر مرض کا علاج اس لیے ہے کہ اس کا پڑھنے والا براہ راست حضور نبی اکرم مُحَمَّدْﷺ سے توجہ حاصل کرتا ہے

درود شریف