درود شریف پر مشتمل کمال کے اشعار
ﻭَﺇﻥْ ﺿَاﻗَﺖْ ﺑِﻚَ ﺍلأﺣْﻮَﺍﻝُ ﻳَﻮْمﺎًفبِالأﺳْﺤَاﺭِ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّد جب بھی کسی دن تم پر سخت حاﻻت آجائیں تو رات کے آخری پہرمیں محمد علیہ الصلوۃ و السﻼم پر درود بھیجنے کا اہتمام کرو۔ﻭ ﻻ ﺗَﺘْﺮُﻙْ ﺭَﺳُوﻝَ ﺍللﻪِ ﻳَﻮْمﺎًﻓَﻤَا ﺃﺣْﻠَﻰ ﺍلﺼَّﻼﺓُ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّددیکھو ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا اس قدر مٹھاسبھری عبادت ہے کہ کوئی بھی دن نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود پڑھے بغیر نہ جانے دیں۔ ﺷِﻔَاﺀٌ ﻟِلﻘُﻠُوﺏِ ﻟَﻬَا ﺿِﻴَاﺀٌﻭَﻧُوﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّدآپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود بھیجنے سے نور ، روشنی اوردِلوں کو شفاء حاصل ہوتی ہے۔ﺑِﻬَا ﻳُﺴْﺮٌ ﻭﺗَﻔْﺮِﻳﺞٌ ﻟِﻜَﺮْﺏٍﻟِﻤَﻦْ ﺃﻫْﺪَﻯ ﺍلﺼَّﻼﺓَ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّد جو شخص بھی نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درودبھیجتا ہے تو اس کی برکت سے تکلیفیں اور پریشانیاں دور ہوجاتیہیں اور آسانیاں مسیر آئیں گی۔ان شاءاللّٰہﻭَﺃﻓْﻀَﻠُﻬَا ﺇﺫﺍ ﻣَا ﻛُﻨْﺖَ ﻳَﻮْمﺎًﺑِﺮَﻭْﺿَﺘِﻪِ ﺗُصلى ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّدپھر اس درود کی فضیلت اور قدر و منزلت کے کیا ہی کہنے جب تمان کے روضہ مبارکہ پر حاضر ہو کر انہیں درود و سﻼم پیش کروگے۔ﺗُﺼَﻠِّﻲ ﺑِاﺷْﺘِﻴَاﻕٍ فﻲ ﻣَﻘَاﻡٍﻋَﻈِيﻢِ ﺍلﺸَﺄﻥِ ﻳَﺴْﻤَﻌُﻬَا ﻣُﺤَﻤَّدتم جس قدر بھی شوق و محبت سے درود پڑھ سکتے ہو ضرورپڑھوکہ وہاں نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم خود اسے سماعتفرماتے ہیں۔ﻓَﻴَا سَﻌْد ﺍلﺬﻱ ﻗَﺪْ ﺟَاﺀَ ﻳَﻮْمﺎًﻭَﻗَﺪْ ﺃﻫْﺪَﻯ ﺍلﺴَّﻼﻡَ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّدکیا ہی خوش بخت انسان ہے وہ جس نے پہلے ان کی طرف درود کاھدیہ بھیجا ہو اور پھر ایک دن خود بھی ان کی خدمت میں پہنچگیا ہو۔ ﺗَﻘِﻲٌ ﺑَﻞْ سَﻌِيﺪٌ ﻣُﺴْﺘَﺠَاﺏٌﻭَﻳَﻮْﻡَ ﺍلﺤَﺸْﺮِ ﺷَاﻓِﻌُﻪُ ﻣُﺤَﻤَّدایسا آدمی متقی ہے ، بلکہ بڑا خوش بخت اور قبولیت یافتہ ہے کہقیامت کے دن محمد صل اللہ علیہ و آلہ و سلم جس کے شفیع ہوںگے
Tags;
فضیلت درود پاک