٢- حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت ہی ہمارا ایمان ہے
byAbdullah IQBAL
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کےلیے کتنا رویا کرتے تھے اور پریشان رہتے تھے تو ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا حق ادا کرنا ہوگا۔ اپنی روح کو پاک صاف کرنا ہو گا اور اپنی زندگیوں کو اس درود پاک کے تابع کرنا ہو گا تاکہ اس دنیا سے ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں چلے جائیں ۔ اس شخص نے اپنی زندگی سنوار لی جس نے اپنی زندگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے درود کے تابع کر لی تو اس کی تو دنیا بھی سنور گئی اور اس کی آخرت بھی سنور گئی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین۔